ہر ہار میں چھپی ہے جیت کی کہانی
زندگی میں ہر انسان کو کسی نہ کسی موقع پر ناکامی کا سامنا ضرور ہوتا ہے۔ لیکن اصل کامیاب وہ ہوتا ہے جو اس ناکامی سے سیکھتا ہے، سنبھلتا ہے اور دوبارہ کوشش کرتا ہے۔
ہر ہار میں کوئی نہ کوئی سبق چھپا ہوتا ہے، ہر گِرنا ہمیں کچھ نیا سکھاتا ہے۔ اگر آج آپ تھک چکے ہیں، رک چکے ہیں، تو ذرا رکیے اور سوچیے:
> "گرنے والے وہی ہوتے ہیں جو چلنے کی ہمت رکھتے ہیں!"
آج ایک نیا عزم کریں:
اپنی غلطیوں کو ماننے کا،
ہر دن کچھ نیا سیکھنے کا،
دوسروں کے سہارے کے بغیر، خود پر یقین رکھنے کا۔
دنیا تب بدلے گی جب آپ خود کو بدلنے کا فیصلہ کریں گے۔
🛑 سوچنا بند کریں... اور شروعات کریں!
💪 اگر اب نہیں... تو کب؟
،آپ کا اپنا
طلحہ عمان
📍 talhamotivationhub.blog.com
Comments
Post a Comment